روس میں صدارتی انتخاب اگلے سال سترہ مارچ کو ہو گا۔
یہ فیصلہ آج ماسکو میں روسی فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔