غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 23 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔وفا نیوز ایجنسی کے مطابق المغازی پناہ گزین کیمپ کے ایک گھر پر فضائی حملے میں سترہ جبکہ جنوبی غزہ میں الشوبارہ کے پناہ گزین کیمپ کے ایک مکان پر حملے میں چھ فلسطینی شہید ہوئے۔