Saturday, 27 April 2024, 05:11:33 am
مقبوضہ بیت المقدس کےمعاملے پرسلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کوہوگا
December 08, 2017

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو ہوگا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے پر غور کیا جائے گا۔فرانس، بولیویا، مصر، اٹلی، سینیگال، سویڈن ،برطانیہ اور یورو گوئے نے اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ اسرائیلی اور فلسطینی رہنماوں کو دوبارہ مذاکرات کے لئے قائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ادھر صورتحال پر غور کے لئے ہفتے کے روز قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.