Saturday, 27 April 2024, 09:41:28 am
لوگ اب بھی مشہور ڈرامہ ''اندھیرا اجالا'' دیکھنے کے خواہشمند ہیں، عرفان کھوسٹ
October 12, 2020

فائل فوٹو

سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ لوگ اب بھی مشہور پرانا ڈرامہ ''اندھیرا اجالا'' دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آج کے ڈراموں میں کامیڈی کو شامل کرنا چاہئے کیونکہ ڈراموں کی کہانی مشکل سے سمجھ آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ناظرین تمام چینلز پر ایک جیسی کہانیوں کے حامل ڈرامے دیکھ کر بور ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج کل کے ڈراموں میں تبدیلی نہایت ضروری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.