Thursday, 02 May 2024, 03:01:01 am
سندھ حکومت کی سرکاری اورنجی شعبے کے اشتراک کے طریقے کے تحت کراچی میں صفائی کے کام کیلئے ترکی کی کمپنی کو پیشکش
October 07, 2019

سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی شعبے کے اشتراک کے طریقے کے تحت کراچی میں صفائی کے کام کیلئے ترکی کی کمپنی کو پیشکش کی ہے۔آج وزیراعلیٰ ہائوس کراچی میں ترکی کی کمپنی کے وفد کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات میں یہ پیشکش کی گئی۔ترک کمپنی کے وفد نے بھی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.