ضلع پشین میں سرخاب پناہ گزین کیمپ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ خوارج دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
محکمہ انسداد ہشت گردی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمد کی گئی۔