Wednesday, 15 January 2025, 06:56:56 pm
 
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید بارہ فلسطینی شہید
August 07, 2024

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید بارہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد انتالیس ہزار چھ سو سے زائد ہو گئی ہے۔