Friday, 26 April 2024, 03:12:28 pm
پی این سی اے کی یوم آزادی کے سلسلے میں مختلف پروگراموں کی تیاری
August 07, 2020

پاکستان نیشنل آف دی آرٹس نے یوم آزادی کے سلسلے میں مختلف پروگرام تیار کیے ہیں جو آن لائن پیش کیے جائیںگے۔ ان پروگراموں میں آن لائن مصوری کے مقابلے' فوٹو گرافی کی نمائش اور کونسل کی طرف سے ویب سائٹ جاری کرنے کے پروگرام شامل ہیں جو کہ یوم آزادی کی تقریبات کا حصہ ہیں۔پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس نے بچوں کیلئے ''عید کا مہمان'' کے عنوان سے تقریری مقابلے کا اہتمام بھی کیا ہے جس میں بچوں کو اس مہینے کی بارہ تاریخ تک ''ہم زند ہ قوم ہیں''کے تقریری موضوع پر کونسل کو اپنی تقاریر بھجوانے کی دعوت دی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.