Saturday, 27 April 2024, 07:51:51 am
آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے
July 07, 2020

ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے(Ennio Morricone) روم میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کیمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونیکی عمر 91 برس تھی ۔ایننیو مورریکونے 1928 میں روم میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 6 برس کی عمر سے ہی موسیقی لکھنا شروع کی ۔کمپوزر ایننیو مورریکونے نے کچھ ایسی دھنیں بنائیں جو مدتوں یاد رہیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.