شندور پولو میلہ آج چترال میں شروع ہوا ، جو تین روز جاری رہے گا ۔
خیبرپختونخوا کےنگران وزیراعلیٰ دوست محمد نے میلے کا افتتاح کیا ۔
اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا صوبائی حکومت صوبے میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کا عزم کررکھا ہے۔