Friday, 26 April 2024, 11:52:06 am
بھارت،کسان رہنماؤں کا بی جے پی اور اتحادیوں کا سماجی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان
April 07, 2021

بھارت میں کسان رہنمائوں نے کہا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں اور اس کے اتحادیوں کے سماجی بائیکاٹ کے ذریعے اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ بھارتی کسان مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔اس سے پہلے ہریانہ میں ایک ٹیچر نے کسانوں کی حمایت میں خودکشی کر لی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.