Saturday, 27 April 2024, 05:47:16 am
سعودی عرب میں کوروناوائرس کی وباء پرقابوپانے کے لئے تمام بڑے شہروں میں کرفیونافذ
April 07, 2020

سعودی حکومت نے کوروناوائرس کی وباء پرقابوپانے کے لئے دارالحکومت ریاض سمیت بڑے شہروں میں کرفیولگادیاہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق کرفیوجدہ، طائف، قطیف، تبوک، دمام، دھران، حفوف اورخوبرمیں نافذکیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.