Friday, 26 April 2024, 08:37:31 pm
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادتیرہ لاکھ 86 ہزار807تک پہنچ گئی
April 07, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادتیرہ لاکھ 86 ہزار807تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 75 ہزار 9 سوچونسٹھ افراداس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنزیونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اموات کی تعدادگیارہ ہزار906 جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 80 ہزار734 تک پہنچ گئی ہے۔

سپین میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہزار897 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ چالیس ہزار511 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

اٹلی میں اموات کی تعدادسترہ ہزار127 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ35ہزار586 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.