Friday, 26 April 2024, 11:49:00 am
برطانوی وزیراعظم کوروناوائرس کی علامات بڑھنے کے بعد ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کےشعبےمیں منتقل
April 07, 2020

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کوکوروناوائرس کی علامات بڑھنے کے بعد ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کردیاگیاہے۔

ٹین ڈائوننگ سٹریٹ کے ترجمان کے مطابق برطانوی وزیراعظم ابھی ہوش میں ہیں اور انہوں نے وزیرخارجہ ڈومینک راب کوضروری امورچلانے کے لئے اپنانائب مقررکیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.