Saturday, 27 April 2024, 12:35:34 am
وزیراعظم کا صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا خیر مقدم
December 06, 2022

وزیراعظم شہبازشریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا خیر مقدم کیا ہے۔

انہوں نے آج (منگل) ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت اس سلسلے میں عدالت کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ اس قتل کی تحقیقات کی غرض سے ایک عدالتی کمیشن قائم کرنے کیلئے پہلے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک خط لکھ چکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.