Saturday, 27 April 2024, 04:25:52 am
ملکہ موسیقی روشن آرابیگم کی 36 ویں برسی
December 07, 2018

 ممتاز کلاسیکی گلوکارہ ملکہ موسیقی روشن آرا بیگم کی 36 ویں برسی گئی۔

ممتاز گلو کارہ کا پاکستان کی موسیقی کی ثقافت میں نمایاں کردار ہے انہوں نے بڑی تعداد میں فلمی گانے بھی گائے۔

 ادھر ممتاز قوال عزیز میاں کی 18 ویں برسی بھی آج ہی منائی گئی جو غزل گائیکی کے منفرد انداز کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

حکومت نے اُن کی فلسفے اور موسیقی میں خدمات کے اعتراف میں 1989 میں انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.