ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
تقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔
گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی/ ترقی صرف ہمارے اساتذہ کی بدولت ہے اور ہمارے معاشرے کی ترقی میں ان کا تعاون بہت زیادہ ہے ۔
اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو پرامن اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا بالخصوص اساتذہ اور طلبہ نے پاک فوج کی کاوشوں کو خوب سراہا۔