Friday, 26 April 2024, 09:20:43 pm
دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادایک کروڑ نواسی لاکھ سے تجاوز کرگئی
August 06, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادایک کروڑ نواسی لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ وباء سے اب تک سات لاکھ نوہزارسے زائدافرادموت کے منہ میں جاچکے ہیں۔

دنیابھرمیں ایک کروڑ اکیس لاکھ افراداس بیماری سے صحت یاب ہوئے ہیں۔اس وباء سے امریکہ سب سے زیادہ متاثرہواہے جہاں مریضوں کی تعداد انچاس لاکھ اور مرنے والے افرادکی تعدادایک لاکھ اکسٹھ ہزارسے بڑھ گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.