Friday, 26 April 2024, 10:18:41 pm
پاکستان اور چین آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے آج ایک معاہدے پردستخط کریں گے
July 06, 2020

File Photo 

پاکستان اور چین آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لئے آج (پیر) ایک معاہدے پردستخط کریں گے۔

 سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے آج (پیر) ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی اس موقع پر موجود ہونگے۔

 انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ سی پیک کے تحت ایک اور سنگ میل ہے جس میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ ہم سستی اور ماحول دوست توانائی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.