بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع غازی آبادمیں ایک فیکٹری میں دھماکے سے کم سے کم سات افرادہلاک اورچارزخمی ہوگئے ہیں۔