Friday, 26 April 2024, 10:58:15 am
معروف مزاحیہ اداکارامان اللہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
March 06, 2020

معروف مزاحیہ اورسٹیج اداکار امان اللہ طویل علالت کے بعد آج صبح لاہور میں ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

 ان کی عمر 70 برس تھی اور وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضوں میں مبتلا تھے۔

 امان اللہ کو 2018 میں صدر پاکستان نے فن کے شعبے میں خدمات پر  تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔

ادھرصدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔

 اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے غمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کےلئے دعائے مغفرت کی ۔

 انہوں نے کہا کہ امان اللہ سٹیج اور ڈرامہ انڈسٹری کا اثاثے تھے

Error
Whoops, looks like something went wrong.