Friday, 26 April 2024, 04:13:37 pm
گلوکارہ مالاکی 30 ویں برسی
March 06, 2020

ممتاز پاکستانی پس پردہ گلو کارہ مالا بیگم کی  30 ویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔

 اردو اور پنجابی کی مشہور گلوکارہ نے اپنے گائیکی کے دوعشروں پر محیط کیئریر کے دوران تین سو سے زائد گیت گائے۔

 مالہ فیصل آباد میں پیداہوئیں اور ان کا اصل نام نسیم نازلی تھا، وہ پاکستان کی پہلی خاتون میوزک ڈائریکٹر شمیم نازلی کی چھوٹی بہن تھیں۔   1990 میں آج کے دن  ان کاانتقال ہوا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.