Saturday, 27 April 2024, 01:57:01 am
بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی
July 05, 2020

فائل فوٹو

بھارتی فوج نے گزشتہ رات کنٹرول لائن کے ساتھ بٹل سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی بلااشتعال خلاف ورزی کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے مارٹر گولوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک بائیس سالہ شہری زخمی ہوگیا ۔پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.