افغانستان کے صوبے فرح میں سڑک کے حادثے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
پینٹا گون کے مطابق حادثہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔