Thursday, 15 April 2021, 06:08:09 pm
معروف قوال غلام فریدصابری کی 27ویں برسی
April 05, 2021

معروف قوال غلام فریدصابری کی ستائیسویں برسی پیر کے روز منائی گئی۔غلام فریدصابری نے اپنے بھائی مقبول صابری کے ساتھ مل کرصابری برادران کے طورپر بے پناہ شہرت حاصل کی۔''میراکوئی نہیں ہے تیرے سوا، بھردوجھولی میری یامحمد اورتاجدارحرم'' ان کی انتہائی معروف قوالیاں ہیں۔ان کاانتقال انیس سوچورانوے میں آج کے روز کراچی میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.