Thursday, 02 May 2024, 02:29:40 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوج نے کپواڑہ میں دہشت گردی کی نئی کارروائی میں مزید5کشمیری شہید کر دئیے
April 05, 2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید پانچ نوجوانوں کو شہید کر دیا جس کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹے میں شہید کئے گئے نوجوانوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں پرتشدد کارروائی میں شہید کیا گیا۔ اس سے پہلے بھارتی فوج نے گزشتہ روز ضلع کلگام کے علاقےHardmanguriمیں چار نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.