Friday, 27 December 2024, 07:04:54 am
 
سٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں250 بیس پوائنٹس کی کمی کر دی
November 04, 2024

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ میں دوسوپچاس Basis پوائنٹس کی کمی کرکے پندرہ فیصد کردیا ہے۔

اس بات کا اعلان  پیر کے روز کراچی میں مانیٹری پالیسی کی کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔

نئے پالیسی ریٹ کا اطلاق کل سے ہوگا۔

کمیٹی نے بتایا کہ مہنگائی میں توقعات سے بڑھ کر کمی آئی ہے۔