Friday, 26 April 2024, 03:23:32 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید2 کشمیریوں کو شہید کر دیا
May 04, 2021

فائل فوٹو۔

 

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

یہ کارروائی آج بارہ مولہ ضلع کے SPORE ٹاؤن میں کی گئی۔

بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو NATHIPORA کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.