Saturday, 27 April 2024, 07:05:41 am
ٹوئٹرکا اپنے صارفین کو پاس ورڈ تبدیل کرنے کا مشورہ
May 04, 2018

ٹوئٹر نے اپنے تیس کروڑ سے زیادہ صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ Bug دریافت ہونے کے بعد اپنے پاس ورڈ تبدیل کر لیں۔ سوشل میڈیا کی سائیٹ نے کہا ہے کہ اس بات کی کوئی علامت نہیں ہے کہ ہیکرز نے چوری شدہ ڈیٹا تک رسائی حاصل کی لیکن صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پاس ورڈ تبدیل کر لیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.