Sunday, 05 May 2024, 07:33:48 am
بھارت:لوگوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے والے محکمہ صحت کے کارکنوں پر حملہ کردیا
April 04, 2020

بھارت میں لوگوں نے محکمہ صحت کے کارکنوں پراس وقت حملہ کیا جب وہ کوروناوائرس کی وباء کی روک تھام کے لئے اقدامات کررہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں پرتھوک پھینکاگیااور ان کاگھروں تک پیچھا کیاگیا، مریضوں نے نرسوں کے بارے میں نازیبازبان استعمال کی۔کوروناکی وباء سے کم سے کم پچاس افرادہلاک اوردوہزارتین سومتاثرہوئے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.