Friday, 26 April 2024, 04:24:08 pm
ڈونلڈٹرمپ معاشی یافوجی لحاظ سےپاکستان کوتنہانہیں کرسکتے:مائزہ حمید
January 04, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمیدنےکہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ معاشی یا فوجی لحاظ سے پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتے۔ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین اور ترکی جیسے ممالک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دینے پر پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ امریکی صدر کو نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ملکوں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ جاری کرنے کی عادت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.