Saturday, 27 April 2024, 02:28:54 am
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 3,499 افرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص
December 03, 2020

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بیالیس ہزارنوسوچارکوروناٹیسٹ کئے گئے جن میں سے تین ہزارچارسونناوے افرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق اس عرصے کے دوران کوروناسے مزیدانتالیس افرادجاں بحق ہوگئے۔ وباء سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعدادتین لاکھ چھیالیس ہزارنوسواکاون ہوگئی ہے ۔ کوروناکے اکاون ہزارچھ سوچون مریض مختلف ہسپتالو ں میں زیرعلاج ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.