Friday, 26 April 2024, 11:47:31 pm
حکومت عوام کو سستی رہائش فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم
December 03, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو سستی رہائش فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے جس کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہائوسنگ اور ورکس کے وزیر طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کے دوران کہی ۔ملاقات میں تعمیراتی شعبے میں جاری تعمیراتی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.