Friday, 26 April 2024, 05:17:26 pm
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی برکینافاسومیں گرجاگھرپر حملے کی شدید مذمت
December 03, 2019

File Photo

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے برکینافاسومیں ایک گرجاگھرپر حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے ایک بیان میں کہاکہ اقوام متحدہ کے سربراہ پختہ یقین رکھتے ہیں کہ دنیا بھرمیں مذہبی عبادت گاہوں کومحفوظ بنایا جاناچاہیے جہاں لوگ اپنے عقیدے کے مطابق امن وآشتی سے عبادت کرسکیں۔(این این آر،وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.