محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ شمالی علاقوں میں انتہائی سردرہے گا۔
آج (منگل) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداورمظفرآباد چارڈگری سینٹی گریڈلاہور نوکراچی اٹھارہپشاور چھکوئٹہ تینگلگت منفی تیناورمری دوڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)