Saturday, 21 December 2024, 04:37:23 pm
 
پاکستان میں پولیو وائرس سے مزید دوبچے مفلوج ہوگئے
October 03, 2024

پاکستان میں پولیو وائرس سے مزید دوبچے مفلوج ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب سے ایک بچی اور خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے ایک بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے جس سے رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد اٹھائیس ہوگئی ہے۔