Saturday, 27 April 2024, 05:10:08 am
ترکی کادوسرے ملکوں کے ساتھ ڈالر کے بغیرلین دین جاری رکھنے کے عزم کااعادہ
September 03, 2018

File Photo

ترکی نے دوسرے ملکوں کے ساتھ تجارت اورسرمایہ کاری میں ڈالر کے بغیرلین دین پرعملدرآمد جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیاہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کرغزستان کے دورے کے دوران ایک بزنس فورم کو بتایا کہ ترکی اور روس کے درمیان دوطرفہ تجارت میں امریکی ڈالراستعمال نہ کرنے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.