Friday, 26 April 2024, 10:49:28 pm

مزید خبریں

 
بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی، کشمیری نوجوان شہید
August 03, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔بھارتی فوج نے ضلع کے علاقے CHANDAJI میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کو شہید کیا۔قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی معطل کر دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.