Thursday, 15 April 2021, 07:55:57 pm
گوادرشپ یارڈ مشترکہ منصوبہ بارے وفاق اور بلوچستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
February 03, 2021

وفاق اور بلوچستان کی حکومتوں نے گوادر شپ یارڈ کو مشترکہ منصوبے کے بارے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پردستخط کئے ہیں۔دفاعی پیداوارکی وزیر زبیدہ جلال نے کوئٹہ میں دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گوادر شپ یارڈ بلوچستان حکومت کی ملکیت ہوگا اور وفاقی حکومت حصہ داری کے حوال کے تحت اسے چلائے گی۔انہوں نے کہاکہ گوادر شپ یارڈ کی استعدادکار کراچی شپ یارڈ سے کہیں زیادہ ہوگی جو بلوچستان کی معیشت بہتربنانے میں اہم کرداراداکرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.