Saturday, 27 April 2024, 05:14:07 am
چین نےروبوٹک خلائی جہازچانگ ای فورکامیابی سےچاندپراتاردیا
January 03, 2019

چین نے بغیر انسان کے روبوٹک خلائی جہاز چانگ ای فو ر کامیابی سے چاندپر اتارا ہے۔

 سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق خلائی جہاز میں ایسے آلات موجود ہیں جو حیاتیاتی تجربات اور علاقائی ارضیات سے متعلق تجربات کرے گا۔

 سرکاری ذرائع ابلاغ نے خلا میں خلائی جہاز اتارنے کو ایک بڑا سنگ میل قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.