Friday, 26 April 2024, 10:13:38 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ جموں وکشمیر میں دس لاکھ بھارتی فوج جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے:گلوبل پاکستان کشمیر سپریم کونسل
April 02, 2021

برطانیہ میں قائم کشمیری عالمی حقوق کی تنظیم گلوبل پاکستان کشمیر سپریم کونسل نے کہا ہے کہ مسلم اکثریتی مقبو ضہ ریاست میں دس لاکھ بھارتی فوج قتل عام ،نسل کشی اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔

میر پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کونسل کے صدر نے کہا کہ وہ اقوا م متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ کر کے انہیں مقبوضہ علاقے میں ہونے والے قتل عام سے آگاہ کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.