Friday, 26 April 2024, 09:15:41 pm
شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا جاری رہنا سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،آئی اے ای اے
March 02, 2021

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام کا جاری رہنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے اور یہ انتہائی قابل افسوس ہے۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرلRAFAEL GROSSI نے ویانا میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ عالمی جوہری ادارہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کی تصدیق کرنے میں ضروری کردار ادا کرنے کیلئے اپنی تیاریاں تیز کررہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.