Friday, 19 April 2024, 03:11:12 pm
صدرنے بیرسٹر شہزاد عطاء الٰہی کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دیدی
February 02, 2023

صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو ملک کا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ان کا تقرر آئین کے آرٹیکل ایک سو اور RULES آف بزنس کے مطابق کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.