Saturday, 27 April 2024, 02:10:15 am
چیئرمین سینیٹ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی وزیراعظم سے ملاقات
December 01, 2021

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گوادر کو بجلی کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سمیت صوبے میں ترقیاتی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم اور چیئرمین سینٹ نے موسم سرماکے دوران صوبے کو گیس کی بلاتعطل فراہمی اور کوئٹہ کراچی ہائی وے کی تعمیر پر مشتمل امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.