Friday, 26 April 2024, 07:07:31 pm
افغانستان، قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کے راکٹ حملوں کے بعد تمام پروازیں منسوخ
August 01, 2021

فائل فوٹو

افغانستان میں قندھار کے ہوائی اڈے پر طالبان کی جانب سے کل رات راکٹ حملوں کے بعد تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ائر پورٹ چیف مسعود پشتون نے اے ایف پی کو بتایا کہ ہوائی اڈے پر فائر کئے گئے تین میں سے دو راکٹ رن وے پر گرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.