Friday, 26 April 2024, 10:29:07 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، دونوجوانوں کوشہیدکردیا
July 01, 2020

مقبوضہ کشمیر میں آج بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک نوجوان کو ضلع راجوڑی کے علاقے  کیری  کے قریب ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاگیا۔

 دوسرے نوجوان کو آج صبح سویرے سوپور کے علاقے ماڈل ٹاون میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

 اس سے پہلے اسی علاقے میں ایک حملے میں انڈین سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.