Friday, 26 April 2024, 11:26:30 pm
حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ بلوچستان اور گلگت بلتستان روانہ
July 01, 2020

حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ بلوچستان اور گلگت  بلتستان روانہ کردی گئی ہے۔

 ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے مطابق بلوچستان بھیجے گئے حفاظتی سامان میں ماسک، حفاظتی لباس اور طبی گاون شامل ہیں۔

 اس کےعلاوہ فیس شیلڈز، جراحی ٹوپیاں، دستانے، پلاسٹک کے جوتے، جوتوں کےکور اور حفاظتی چشمے بھی دئیے گئے ہیں۔

 دوسرے صوبوں کو بھی دسویں کھیپ فراہم کی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.