Saturday, 27 April 2024, 03:53:09 am
ایران کا امریکہ پر شہریوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے پرزور
June 01, 2020

ایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے ہی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرے۔

 ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے آج تہران میں نیوزکانفرنس کےدوران کہاکہ دنیا ریاستی مظالم کےخلاف امریکی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.