فائل فوٹو
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نیشنل ہائی ویزاورموٹرویزپولیس کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شاہراہوں اورموٹرویزپرسفرکرنے والے موبائل صارفین کے لئے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے سفری ہدایات کاآغازکیاہے۔ایس ایم ایس سروس کامقصدسیلاب زدہ علاقوں میں غیرضروری سفرسے اجتناب کرنے کیلئے عوام کوآگاہی دیناہے جہاں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔