Tuesday, 07 May 2024, 07:08:05 pm
ویمن ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کو پہلے میچ میں ایک رنز سے شکست
April 26, 2024

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کوایک رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ویمن ٹیم مقررہ اوورز میں121 بنا سکی۔